ریموٹ ڈیسک ٹاپ
کسی ایک کمپیوٹر سے آپ کے کسی بھی دوسرے کمپیوٹر کو روانی سے دیکھیں اور کنٹرول کریں۔ ایک بار کے کوڈ سے سیشن شروع کریں، ای میل کے ذریعے رسائی مانگیں، یا ایسی مشینوں کے لیے پاس ورڈ استعمال کریں جن کے سامنے کوئی نہیں بیٹھا۔
- ایک بار کے کوڈ جو 30 منٹ بعد ختم ہو جاتے ہیں
- ایک ہی اسکرین تین لوگ تک دیکھ سکتے ہیں
- Mac، Windows اور Linux کے لیے الگ Remote Desktop ایپ
- نیٹ ورک اجازت دے تو براہِ راست جڑتا ہے، نہ دے تو ریلے کے ذریعے
Windows پر، لاک اسکرین اور ایڈمن پرامپٹس مشین کے سامنے موجود شخص کے پاس رہتے ہیں۔











